ظاہر جعفر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی ہے

اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کیس کے مجرم ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کر لیا۔
ظاہر جعفر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ نے شواہد کا درست جائزہ نہیں لیا، غلطیوں سے بھرپور ایف آئی آر پر سزا انصاف کے اصولوں کے منافی ہے۔
ظاہر جعفر کی جانب سے مزید استدعا کی گئی ہے کہ جن شواہد کو پذیرائی دی گئی وہ قانون شہادت کے مطابق قابل قبول نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا سزا موت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔
یاد رہے کہ ظاہر جعفر کو ٹرائل کورٹ نے ایک جرم میں عمر قید اور دیگر میں سزا موت سنائی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملزم کی عمر قید کو بھی موت کی سزا میں تبدیل کر دیا تھا، ظاہر جعفر کو مجموعی طور پر 11سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 7 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 16 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 13 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 13 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago





