Advertisement
پاکستان

یوم مئی پر ریلی ، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو نوٹس

یوم مزدور پر ریلی نکالنے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو نوٹس بھیج دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 1st 2023, 3:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوم مئی پر ریلی ، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو نوٹس

یوم مزدور پر ریلی نکالنے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو نوٹس بھیج دیا۔

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے نام پر نوٹس بھیجا، تحریک انصاف کو ضابطہ اخلاق کی متعلقہ شقوں کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ علم میں آیا ہے آپ کی قیادت میں لبرٹی سے ناصر باغ تک ریلی نکالی جارہی ہے، پنجاب میں 14مئی کو الیکشن شیڈول ہیں، اجازت کے بغیر ریلی نکالنا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔

الیکشن کمیشن کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جلسے، جلوسوں اور ریلیوں کے لیے ضلعی انتطامیہ سے اجازت لینا ضروری ہے، سیاسی جماعتیں،امیدوارریلیوں ،جلسوں کے حوالے سے مقامی انتظامیہ کو آگاہ کرنے کے پابند ہیں۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 17 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 12 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 11 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 17 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے