Advertisement
پاکستان

شہباز شریف کا کرپٹ افسران کی فہرست فراہم نہ کیے جانے پر برہمی کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے کرپٹ افسران کی فہرست فراہم نہ کیے جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 9th 2023, 4:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہباز شریف کا  کرپٹ افسران کی فہرست فراہم نہ کیے جانے پر برہمی کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے کرپٹ افسران کی فہرست فراہم نہ کیے جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے دو ہفتوں میں کرپٹ افسران کی فہرست مانگی تھی، چھ مہینوں میں بھی فراہم نہیں کی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف کابینہ فیصلوں پر عمل نہ ہونے پر برہم ہوگئےاور متعلقہ وزارتوں سے جواب طلب کرلیا۔شہبازشریف نے کابینہ کے فیصلوں میں رکاوٹ ڈالنے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ  کیا ہے۔

Advertisement
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 8 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 13 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 14 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement