Advertisement
پاکستان

چین، پاکستان اور افغانستان کا سلامتی کے چیلنجز سے نمٹنے پر اتفاق

چین، پاکستان اور افغانستان نے سلامتی کے چیلنجز سے نمٹنے کےلیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 9th 2023, 5:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین، پاکستان اور افغانستان کا سلامتی کے چیلنجز سے نمٹنے  پر اتفاق

اسلام آباد میں ہونے والے چین، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پرامن، مستحکم اور خوشحال افغانستان خطے کے مفاد میں ہے۔

وزراء خارجہ نے سہ فریقی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ تینوں ملکوں نے باہمی سلامتی، ترقی اور سیاسی شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم کیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق فریقین نے سلامتی کے چیلنجوں سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا، یہ چیلنجز علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ ہیں۔

تینوں ممالک نے سلامتی کے چیلنجز سے نمٹنے، سیکیورٹی، منظم جرائم، منشیات اسمگلنگ کے انسداد پر تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

اعلامیہ کے مطابق تینوں ملکوں نے ٹی ٹی پی کو اپنی سرزمین کے استعمال کی اجازت نہ دینے پر زور دیا۔

Advertisement
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 13 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 16 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 10 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 15 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 2 دن قبل
Advertisement