Advertisement
پاکستان

نگران حکومت نے پنجاب پولیس کو فری ہینڈ دے دیا

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پنجاب پولیس کو فری ہینڈ دیدیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 14 2023، 11:25 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران حکومت نے پنجاب پولیس کو فری ہینڈ دے دیا

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پنجاب پولیس کو فری ہینڈ دیدیا۔

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ شر پسند عناصر کو ہر قیمت پر روکنا پنجاب پولیس کا فرض ہے۔

طالبان جن بلڈنگز کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ان پر ہی شر پسندوں نے حملہ کیا ہے۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement