محمد خان بھٹی کیس ،مزید 7 افراد کیخلاف منی لانڈرنگ دفعات کے تحت مقدمات درج
ایف آئی اے حکام نے محمد خان بھٹی اور ہائی وےافسررانااقبال سمیت 7افراد کے نام جائیدادوں کارکارڈطلب کر لیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 11th 2023, 1:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے محمد خان بھٹی کیس میں تحقیقات کا دائر کار وسیع کرتے ہوئے مزید سات افراد کے خلاف منی لانڈرنگ دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
ایف آئی اے حکام نے محمد خان بھٹی اور ہائی وےافسررانااقبال سمیت 7افراد کے نام جائیدادوں کارکارڈطلب کر لیا ،اورنامزدافرادکی جائیدادوں کاسراغ لگانےکیلئےمتعلقہ محکمےکوہدایات جاری کر دی ہیں۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 11 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 10 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 16 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 13 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 16 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





