بیلجیئم میں پاک فوج کے حق میں پاکستانیوں کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 11th 2023, 8:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بیلجیئم کے شہر برسلز میں پاک فوج کے حق میں پاکستانیوں نے ریلی نکالی، اس دوران ریلی کے شرکا نے فوج کے حق میں نعرے لگائے۔
شرکا کا کہنا تھا کہ ادارے مضبوط ہوں گے تو ملک مضبوط ہوگا، اوور سیزپاکستانی شہدا کی عظیم قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔
انہوں نے مزیدکہا کہ پاک فوج اور عوام کا بندھن مضبوط بنائیں گے۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 30 منٹ قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 21 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 20 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






