Advertisement

سعودی عرب اور امریکا کی مشترکہ فوجی و فضائی مشقوں کا آغاز

مشقوں کا مقصد فوج کی چوکس صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 12th 2023, 5:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب اور امریکا کی مشترکہ فوجی و فضائی مشقوں کا آغاز

ریاض: سعودی عرب اور امریکا نے مشترکہ فوجی فضائی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت دفاع کے ٹویٹر سے جاری بیان کے مطابق مشقوں کا مقصد فوج کی چوکس صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے۔

مشقوں میں امریکا ایئر فورس کے طویل مسافت سٹریٹجک بمبار طیارے ’’بی۔1 لانسر اور ایف۔15 ‘‘جنگی طیاروں نے بھی شرکت کی۔

فائرنگ فیلڈ میں اہداف کو نشانہ بنانے کے لئے اصلی ایمونیشن کا استعمال کیا گیا۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں 30 مئی کو بھی خلیجی تعاون کونسل کے رکن ممالک اور امریکا کی شرکت سے ’’ایگل ایمپائر 23‘‘ نامی مشترکہ مشقیں کی گئی تھیں۔ مارچ 2022 میں بھی ’’ایگل ایمپائر 22‘‘ نامی امریکا خلیج فوجی مشقیں کی گئی تھیں۔

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 17 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 19 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 12 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 15 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار