عدالت نے ایف آئی اے کی صندل خٹک کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 13th 2023, 11:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیو لیک کرنے کے کیس میں صندل خٹک کو جیل بھیج دیا گیا۔ سنئیر سول جج شبیر بھٹی نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیو لیک کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔
اس دوران ایف آئی اے نے صندل خٹک کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، ملزمہ کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ موبائل پہلے ہی تفتیشی افسر کی تحویل میں ہے۔
تفتیشی افسر نے کہا کہ شریک ملزمہ عائشہ ناز کو بھی شامل تفتیش کرنا ہے۔عدالت نے ایف آئی اے کی صندل خٹک کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز حریم شاہ ویڈیو لیک کیس میں ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر ایف آئی اے نے صندل خٹک کو گرفتار کرلیا تھ

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 30 منٹ قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 6 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







