9 جون کو پیش ہونے والے وفاقی بجٹ 2023-24ء میں آٹو موٹیو انڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی 2022-26ء پر عمل پیرا رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

9 جون کو پیش ہونے والے وفاقی بجٹ 2023-24ء میں آٹو موٹیو انڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی 2022-26ء پر عمل پیرا رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا مطلب ہے کہ نئی کاروں پر نہ ہی ٹیکسز میں کوئی اضافہ کیا گیا ہے اور نہ ہی کمی۔
نجی ٹی وی کے مطابق اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے نئی کار خریدنے کے خواہش مند افراد کو کچھ اچھی اور کچھ بری خبروں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
ابتدائی طور پر تجویز دی گئی تھی کہ بجٹ میں نئی گاڑیوں پر ایڈوانسڈ انکم ٹیکس، کیپیٹل ویلیو ٹیکس اور کسٹمز ڈیوٹی میں اضافہ کیا جائے گا۔
خوش قسمتی سے بجٹ کی دستاویز میں یہ تجویز شامل نہیں کی گئی۔ چنانچہ اچھی خبر یہ ہے کہ اب نئی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہو گا۔
دوسری طرف ملک کی معاشی ابتری کی وجہ سے حکومت کی طرف سے انڈسٹری کو کوئی ریلیف بھی نہیں دیا گیا،
چنانچہ بری خبر یہ ہے کہ کاروں کی قیمتوں میں مستقبل قریب میں کوئی کمی بھی متوقع نہیں ہے۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 12 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 6 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 12 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 hours ago







