وفاقی وزارت تعلیم کی نہم سے بارہویں جماعت تک لےلئے نیا نصاب لاگو کرنے کی منظوری
9ویں اور گیارویں جماعت کا نیا نصاب 2024 جبکہ دسویں اور 12ویں جماعت کا نیا نصاب 2025 میں لاگو ہو گا،وزارت تعلیم

شائع شدہ 3 سال قبل پر جون 15 2023، 9:33 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی وزارت تعلیم نے نویں سے 12ویں جماعت تک کےلئے نیا نصاب لاگو کرنے کی منظوری دے دی ہے۔9ویں اور گیارویں جماعت کا نیا نصاب 2024 جبکہ 10ویں اور 12ویں جماعت کا نیا نصاب 2025 میں لاگو ہو گا۔
نیا نصاب وفاقی دارالحکومت اور وفاقی وزارتوں کے سکولوں میں لاگو ہو گا۔ وزارت تعلیم کی جانب سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا گہے۔

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- ایک دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 4 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 4 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





