Advertisement
پاکستان

پنجاب حکومت کا 9 مئی کےواقعات میں ملوث ملزمان کا جیل کے اندر  ہی ٹرائل کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے 9 مئی کےواقعات میں ملوث ملزمان کا جیل کے اندر  ہی ٹرائل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 16th 2023, 3:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب حکومت کا 9 مئی کےواقعات میں ملوث ملزمان کا جیل کے اندر  ہی ٹرائل کرنے کا فیصلہ

لاہور میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں 9مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کیخلاف قانونی کارروائیوں پرپیشرفت کاجائزہ لیاگیا۔

وزیر اعلیٰ کا  کہنا تھا کہ کسی شر پسند کو معاف نہیں کیا جائے گا اور کسی بے گناہ کو سزا نہیں ہو گی،مفرور شرپسندوں کو قانون کے کٹہرے میں  لانے کیلئے کارروائیاں تیز کی جائیں۔

وزیر اعلیٰ کو بتایا گیا کہ تفتیش کے دوران بے گناہ ثابت  ہونے پر 200  افراد کو   چھوڑ   دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ 9 مئی کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کے کارکنوں نے ملک بھر میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کیا جس کے بعد سیکڑوں شر پسندوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔

Advertisement
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 15 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 14 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 20 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم