Advertisement
پاکستان

زرمبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ 70 لاکھ روپے کا اضافہ

 کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 10 کروڑ 70 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 16th 2023, 4:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
زرمبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ 70 لاکھ روپے کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی 4 ارب ڈالر کی سطح بحال ہوگئی، 9 جون کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 4 ارب ایک کروڑ 87 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی زخائر 9 ارب ،37 کروڑ 82 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی، کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 35 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

Advertisement
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 18 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 14 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 18 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 12 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 16 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار