Advertisement

حج سیزن کےلیے 14 لاکھ سے زیادہ مویشی جدہ بندرگاہ پہنچ گئے

مویشی بردار جہازوں کے بندرگاہ پہنچتے ہی جانوروں کے ڈاکٹر معائنہ کرتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 19th 2023, 5:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حج سیزن کےلیے 14 لاکھ سے زیادہ مویشی جدہ بندرگاہ پہنچ گئے

جدہ۔: سعودی وزارت ماحولیات و پانی و زراعت مکہ مکرمہ برانچ نے کہا ہے کہ جدہ اسلامی بندرگاہ کے راستے آنے والے 14 لاکھ سے زیادہ مویشیوں کی کلیئرنس کی کارروائی مکمل کرلی گئی ہے۔

العربیہ نیوز کے مطابق وزارت کے ڈائریکٹر جنرل ماجد الخلیف نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ان میں سے 6 لاکھ 33 ہزار مویشی اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ڈی بی) کے ’اضاحی‘ قربانی پروگرام کے لیے ہیں۔ حج موسم کے دوران مزید مویشی مملکت لائے جائیں گے۔

انہوں نےکہا کہ مکہ مکرمہ ریجن میں ہماری وزارت مویشیوں کے قرنطینہ اور لیباریٹریاں قائم کیے ہوئے ہے جہاں پہلی ترجیح یہ ہوتی ہے کہ جانوروبائی امراض سے پاک ہوں۔

الخلیف کا کہنا تھا کہ ’مویشی بردار جہازوں کے بندرگاہ پہنچتے ہی جانوروں کے ڈاکٹر معائنہ کرتے ہیں اور اس بات کا پتہ لگاتے ہیں کہ درآمد کردہ جانور صحت مند ہیں یا نہیں۔ اس حوالے سے جی سی سی ممالک میں رائج قرنطینہ قانون نافذ کیا جاتا ہے۔

Advertisement
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 دن قبل
Advertisement