مکہ پولیس نے ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 19th 2023, 6:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ پولیس نے فرضی حج پیکیج اور جعلی حج کڑے فروخت کرنے والے تین مصری شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔
تینوں وزٹ ویزے پر مملکت آئے ہوئے تھے۔ سوشل میڈیا کے ذریعے ہوٹل بکنگ کی مارکیٹنگ بھی کر رہے تھے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مکہ مکرمہ پولیس نے بتایا کہ گرفتار شدگان کے قبضے سے نقدی بھی برآمد ہوئی ہے ۔ ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔
مکہ پولیس نے مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے اپیل کی کہ’ وہ حج قوانین و ضوابط کی پابندی کرتے رہیں اور سستے فرضی حج پیکیج کے جھانسے میں نہ آئیں

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




