Advertisement
پاکستان

تحریک انصاف کا ٹکٹ ملا تو ضرور انتخابات لڑوں گا،اسد عمر

پاکستان تحرک انصاف کی انتخابات کیلئے تیاری مکمل ہے،رہنما پی ٹی آئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 19th 2023, 7:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک انصاف کا ٹکٹ ملا تو ضرور انتخابات لڑوں گا،اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا ٹکٹ ملا تو ضرور انتخابات لڑیں گے۔

اسد عمر نے کہا کہ آئین کے اندر انتخابات کروانے کا لکھا ہوا ہے، پی ٹی آئی کی انتخابات کیلئے تیاری مکمل ہے۔ تمام انتخابات میں اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کو انتخابات پر اعتماد کا ماحول بنانا پڑے گا جس پر تمام پارٹیوں کو اعتماد ہو اور عوام کو بھی اعتماد ہو ورنہ پاکستان میں پہلے جو الیکشنز کے بعد مسائل پیدا ہوتے تھے اب بھی وہی ہو گا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے بھی اپنے ایک بیان میں واضح کیا تھا کہ اگر الیکشن ہوئے تو جہلم سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے الیکشن لڑوں گا۔

دوسری طرف پی ٹی آئی کے سابق رہنما کو آج تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے پر سیشن کورٹ اسلام آباد کی طرف سے جوڈیشل کمپلیکس پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ عدالت نے اسد عمر سمیت دیگر ملزمان کو بھی جوڈیشل کمپلکس پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • a day ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
Advertisement