Advertisement

سات لاکھ سے زائد عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے،سعودی حکام

ایک روز قبل تک مدینہ منورہ میں مقیم عازمین کی تعداد 161,021 ریکارڈ کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 19th 2023, 8:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سات لاکھ سے زائد عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے،سعودی حکام

مدینہ منورہ: سعودی عرب کے حکام نے کہا ہے کہ 7 لاکھ سے زائد عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔سعودی نشریاتی ادارے نے حج اور وزٹ کمیٹی کے اعدادوشمار کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز آنے والے زائرین کی کل تعداد 29,090 تھی ان میں سے 25,962 مدینہ منورہ کے پرنس محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچے ۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز 556,953 عازمین مدینہ منورہ حاضری کے بعد مکہ مکرمہ روانہ ہو گئے ہیں جب کہ ایک روز قبل تک مدینہ منورہ میں مقیم عازمین کی تعداد 161,021 ریکارڈ کی گئی۔ مدینہ منورہ میں قائم مختلف طبی مراکز سے 32,631 عازمین نے خدمات اور سہولیات حاصل کی ہیں۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا