Advertisement
پاکستان

مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھالیا

 پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 19th 2023, 11:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھالیا

پولو گراؤنڈ کراچی میں ہونیوالی حلف برداری کی تقریب میں بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ، گورنر سندھ اور پیپلزپارٹی کے کارکنان و رہنماؤں نے شرکت کی۔

الیکشن کمشنر سندھ نے نومنتخب میئر کراچی سے عہدے کا حلف لیا، میئر کراچی کی حلف برداری کے بعد ڈپٹی میئر عبداللہ مراد نے عہدے کا حلف اٹھایا۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا