پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ، عیدالاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوگی۔

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما کرام نے شرکت کی۔
محکمہ موسمیات کی ٹیکنیکل ٹیم بھی کمیٹی کی معاونت کیلئے موجود رہی ، ملک کے کئی شہروں سے چاند دیکھنے کی شہادت موصول ہوئی ۔
کل پاکستان میں یکم ذوالحج ہوگی ، عیدالاضحیٰ 29جون کو منائی جائیگی،
یاد رہے کہ گزشتہ شب سعودی عرب میں بھی ذوالحج کا چاند نظر آیا تھا۔سعودی خبرایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں عید الاضحیٰ 28جون کو ہوگی۔یوم عرفہ 27جون منگل کوہوگا۔
دوسری جانب دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک انڈو نیشیا میں گزشتہ شب ذوالحج کا چاند نظر نہیں آ یا اس لیے وہاں عید الاضحیٰ 29 جون کو ہو گی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشیا، برونائی میں بھی ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، اس لیے وہاں بھی عید الاضحیٰ 29 جون کو منائی جائیگی۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل




