Advertisement
تجارت

حسابات جاریہ کے کھاتوں کے خسارہ میں 11 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر81 فیصدکی نمایاں کمی

جولائی سے لیکرمئی 2023 تک کی مدت میں حسابات جاریہ کے کھاتوں کاخسارہ 2.94 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 20th 2023, 6:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حسابات جاریہ کے کھاتوں کے خسارہ میں 11 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر81 فیصدکی نمایاں کمی

اسلام آباد: ملک میں حسابات جاریہ کے کھاتوں کے خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر81 فیصدکی نمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے، مئی میں مسلسل تیسرے ماہ میں حسابات جاریہ کے کھاتے فاضل رہے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرمئی 2023 تک کی مدت میں حسابات جاریہ کے کھاتوں کاخسارہ 2.94 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 81 فیصدکم ہے۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں حسابات جاریہ کے کھاتوں کاخسارہ 15.16 ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔مئی میں مسلسل تیسرے ماہ حسابات جاریہ کے کھاتے فاضل رہے، مئی 2023 میں حسابات جاریہ کے کھاتے 255ملین ڈالرفاضل رہے جوگزشتہ سال مئی میں 1.50 ارب ڈالرخسارے میں تھے،اپریل میں حسابات جاریہ کے کھاتے 87 ملین ڈالرفاضل ریکارڈ کئے گئے تھے۔

اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں پرائمری بیلنس 4.98 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 4 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں پرائمری بیلنس 4.76 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا، مئی میں پرائمری بیلنس 534 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جو گزشتہ سال مئی میں 356 ملین ڈالرتھا۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 11 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 13 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 6 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 7 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 9 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
Advertisement