مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں2 فلسطینی نوجوانوں نے فائرنگ کے کرکے 3 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 21st 2023, 3:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مغربی کنارے میں یہودی بستی کے قریب پیش آیا، واقعے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے، قابض اسرائیلیوں کی فائرنگ سے فلسطین شہید ہو گیا جبکہ قابض فورسز دوسرے کی تلاش کر رہی ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی میگن ڈیوڈ اڈوم ایمبولینس سروس نے بتایا کہ زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




