Advertisement

امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے چینی منصب شی جن پنگ کو آمرقرار دیا

بائیڈن کا چینی صدر سے متعلق بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی وزیر خارجہ بلینکن نے بیجنگ کا دورہ کیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 21st 2023, 5:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے چینی منصب شی جن پنگ کو آمرقرار دیا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن کے دورہ چین کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے چینی منصب شی جن پنگ کو’آمر‘ قرار دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بائیڈن نے گذشتہ ہفتے کہا تھا کہ وہ اگلے چند مہینوں میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملنے کی امید رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا تھا کہ چین کے رہنما فروری میں امریکا کی طرف سے مار گرائے جانے والے مبینہ جاسوس غبارے کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ نہیں تھے۔ بائیڈن کا چینی صدر سے متعلق متنازع بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حال ہی میں امریکی وزیر خارجہ بلینکن نے بیجنگ کا دورہ کیا تھا۔

بلینکن دُنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان تناؤ کو کم کرنے اور براہ راست تصادم سے بچنے کی کوشش میں سینیر چینی حکام سے ملاقات کے لیے گئے تھے۔ بلینکن کو بہت پہلے چین کا دورہ کرنا تھا تاہم امریکی فضا میں مبینہ چینی جاسوس غبارے کے واقعے نےان کے دورے کو موخر کر دیا تھا

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • a day ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • a day ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب