پیپلزپارٹی نے لطیف کھوسہ کے بعد اعتزاز احسن کی بھی بنیادی رکنیت ختم کردی ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 21st 2023, 11:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر رانا فاروق سعید کا کہنا تھا کہ پارٹی پالیسیوں کی مسلسل خلاف ورزیوں پر اعتزاز احسن کی بنیادی رکنیت معطل کردی ہے۔
اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیگٹو کمیٹی کے بھی رکن ہیں ، مرکزی قیادت سے درخواست کی گئی ہے کہ دونوں رہنماؤں کی سی ای سی رکنیت بھی معطل کی جائے۔
خیال رہے کہ رانا فاروق کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ لطیف کھوسہ اپنے بیٹے کو اٹارنی جنرل بنوانا چاہتے تھے ، ایسا نہ ہونے پر انہوں نے پارٹی قیادت کو بلیک میل کرنا شروع کردیا۔

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 19 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 15 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 16 hours ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 17 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 15 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 11 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








