امریکی پولیس کے مطابق مشرقی کینٹکی میں ایک 7 سالہ لڑکے نے ایک گھر کے اندر 5 سالہ لڑکے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 22nd 2023, 2:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ریاستی پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ پیر کی رات میک کی سٹی کے ایک گھر میں فائرنگ کی اطلاع ملی تھی۔
پولیس نے بتایا کہ پیرامیڈیکس نے بچے کو بچانے کی کوشش کی لیکن جیکسن کاؤنٹی کورونر نے جائے وقوعہ پر ہی بچے کو مردہ قرار دے دیا۔
عالمی میڈیا کے مطابق مطابق اس سال اب تک امریکا میں بچوں کی جانب سے 150 سے زیادہ غیر ارادی فائرنگ کی گئی ہے، جن میں کینٹکی میں تین دیگر واقعات بھی شامل ہیں۔ ان واقعات میں کم از کم اٹھاون افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوئے ہیں۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 13 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 9 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 10 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 11 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 9 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







