Advertisement

حرم میں عازمین حج میں چھتریاں تقسیم

صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی جانب سے صحن مطاف میں زائرین میں چھتریاں تقسیم کی گئیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 22nd 2023, 5:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حرم میں عازمین حج میں چھتریاں تقسیم

صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی جانب سے صحن مطاف میں زائرین کو دھوپ سے بچانے کے لیے ان میں چھتریاں تقسیم کی گئیں۔

صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے جنرل صدر الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان بن عبدالعزیز السدیس کی ہدایت پر زائرین کی مہمان نوازی کے طور پر چھتریاں تقسیم کی گئیں۔

صدارت عامہ کی ڈویلپمنٹل یوتھ کونسل کے سربراہ فادی بن مبیرک السلمی نے وضاحت کی کہ یہ اقدام مسجد حرام میں آنے والے زائرین اور عمرہ ادا کرنے والوں کو سکون فراہم کرنے اور بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 20 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک گھنٹہ قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 19 منٹ قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • ایک گھنٹہ قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement