رابطوں کا مقصد پالیسیوں میں تسلسل کےلئے تعاون حاصل کرنا ہے،آئی ایم ایف


عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹرپریز کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں سے رابطے کر رہے ہیں، جس میں مسلم لیگ (ن)، پی پی اور پی ٹی آئی کے نمائندوں سے ملاقات ہوگی۔ ۔سیاسی جماعیوں سے نئے پروگرام میں معاونت چاہتے یہں۔
نمائندہ آئی ایم ایم کا کہنا تھا کہ رابطوں کا مقصد پالیسیوں میں تسلسل کےلئے تعاون حاصل کرنا ہے۔ آئندہ الیکشن کے بعد بننے والی سیاسی حکومت کو ابھی سے پالیسیوں سے آگاہ کرنا چاہیے ہیں۔ آئی ایم ایف معاہدے پر موجودہ ،نگران اور نئی منتخب حکومت سے عمل درآمد کرانے کےلئے سیاسی جماعتوں سے رابطے کئے جا رہے ہیں۔
نمائندہ آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ ان ملاقاتوں کا مقصد انتخابات سے پہلے آئی ایم ایف کے نئے سپورٹ پروگرام کے لیے ان کی حمایت کی یقین دہانی حاصل کرنا ہے، آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کی منظوری آئندہ چند دنوں میں ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں دی جائے گی۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 6 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 4 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 3 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago





