تیرہ جولائی 1931 کشمیر کی تاریخ میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،امتیاز وانی
13 جولائی کو 22 کشمیریوں نے آذان مکمل کرتے ہوئے جانیں قربان کیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 13th 2023, 3:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیرشاخ کے سیکرٹری اطلاعات امتیاز وانی نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931 کشمیر کی تاریخ میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، 13 جولائی کو 22 کشمیریوں نے آذان مکمل کرتے ہوئے جانیں قربان کیں۔
جمعرات کو جاری بیان میں سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ 13 جولائی کو کشمیریوں نے ڈوگرہ راج کےخلاف الم بغاوت بلند کیا، کشمیری عوام نے نہ ڈوگرہ راج کو قبول کیا نہ ہی بھارتی تسلط کو مانتے ہیں،کشمیریوں کی قربانیاں 13 جولائی کے شہدا کے مشن کا تسلسل ہیں۔
امتیاز وانی نے کہا کہ مقبوضہ وادی میں آج بھی مذہبی رسومات کی ادائیگی پر پابندی ہے، بھارتی فوج آئے روز کشمیری نوجوانوں کو شہید کررہی ہے،کشمیری آزادی کے مشن کی تکمیل تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- an hour ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 10 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 4 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 5 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 5 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
