Advertisement
پاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے مرکزی کیمپس اورچشمہ۔5 نیوکلئیر پاور پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھیں

یہ کیمپس تعمیر کے بعد پاکستان میں ٹیکنیکل اور صنعتی تعلیم کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 14th 2023, 2:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیرِ اعظم شہباز شریف آج اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے مرکزی کیمپس اورچشمہ۔5 نیوکلئیر پاور پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھیں

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج(جمعہ کو) اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے مرکزی کیمپس اورچشمہ ۔5 نیوکلئیر پاور پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق یہ کیمپس تعمیر کے بعد پاکستان میں ٹیکنیکل اور صنعتی تعلیم کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔اس وقت نیوٹیک یونیورسٹی کے تحت جدید علوم میں 7 گریجویٹ پروگرام کروائے جارہے ہیں۔

رواں سال یونیورسٹی مزید گریجویٹ اور ماسٹرز پروگرامز کا آغاز کرے گی۔وزیرِ اعظم آج یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کا بھی آغاز کریں گے۔ پروگرام کے تحت پاکستان کے نوجوانوں کو بین الاقوامی سطح پر افرادی قوت سے مقابلے کیلئے تیار کیا جائے گا۔ اس مقصد کیلئے انہیں صنعتوں کی طلب کے مطابق جدید ہنر سکھائے جائیں گے۔ این اے وی ٹی ٹی سی اپنے مقامی و بین الاقوامی شراکت داروں کے تعاون سے 2023 سے 2027 تک 19.33 ارب روپے کی لاگت سے 2 لاکھ 84 ہزار سے زائد نوجوانوں کو جدید مسابقتی ہنر میں پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرے گا۔

یہ پروگرام نوجوانوں کو نہ صرف مقامی بلکہ بین الاقوامی سطح پر روزگار کے حصول میں معاون ثابت ہوگا۔وزیرِ اعظم اس موقع پر تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج چشمہ۔5 نیوکلئیر پاور پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی دلچسپی اور کاوشوں کے نتیجے میں چشمہ نیوکلئیر پاور پلانٹ یونٹ۔ 5 کی نہ صرف لاگت میں کمی کی گئی بلکہ اس کی استعداد کو 1100 میگاواٹ سے بڑھا کر 1200 میگاواٹ کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • an hour ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 5 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • an hour ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 6 hours ago
Advertisement