Advertisement
پاکستان

جناح ہاؤس حملہ کیس،جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کر لیا

جے آئی ٹی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کے سامنے4 بجے پیش ہونے کی ہدایت کر دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 14th 2023, 6:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جناح ہاؤس حملہ کیس،جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کر لیا

جناح ہاؤس حملہ کیس،جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو  میں جے آئی ٹی نے طلب کرلیا، جے آئی ٹی نے پاکستا تحریک انصاف کے چیئرمین کو 4 بجے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔

جناح ہاؤس حملے کی تحقیقات کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے شامل تفتیش ہوں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی آج 4 بجے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔

اس سے قبل دو مرتبہ پی ٹی آئی چیئرمین کو طلب کیا گیا تھا مگر وہ پیش نہیں ہوئے اب تیسری مرتبہ انہیں طلبی کے سمن بھیجے گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف  کو لاہور میں دہشت گردی کے 10 مقدمات میں نامزد کیا جاچکا ہے ۔ پنجاب میں سربراہ پی ٹی آئی کے خلاف دہشت گردی کے 19 مقدمات درج ہیں

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 11 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 8 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 12 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 8 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 13 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ