سوئی گیس کی فراہمی آج صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک معطل رہے گی

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 15th 2023, 5:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بلوچستان: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج سوئی گیس کی فراہمی بند رہے گی۔
توقع ہے کہ آج صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک شہریوں کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔
خبر رساں ادارے کے مطابق پائپ لائنوں میں مرمتی کام کے باعث گیس کی فراہمی معطل رہے گی، کوئٹہ، مستونگ، قلات، منگوچر، پشین، زیارت، کچلاک سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سپلائی بند رہے گی۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago
ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی
- 10 minutes ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 6 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 9 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





