Advertisement
پاکستان

صدر ڈاکٹر عارف علوی سے بینکنگ محتسب محمد کامران شہزاد کی الوداعی ملاقات، کارکردگی سے آگاہ کیا

اپنے دور میں 106,486 کیسز نمٹا کر بینکنگ صارفین کو اربوں روپے کا مالی انصاف فراہم کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 17th 2023, 9:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدر ڈاکٹر عارف علوی سے بینکنگ محتسب محمد کامران شہزاد کی الوداعی ملاقات، کارکردگی سے آگاہ کیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بینکنگ محتسب محمد کامران شہزاد نے الوداعی ملاقات کی جس میں انہوں نے

صدر مملکت کو اپنے دور میں ریکارڈ بینکنگ کیسز نمٹانے، بینک صارفین کو مالی انصاف کی فراہمی کیلئے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق ملاقات کے دوران بینکنگ محتسب نے بتایا کہ بطور بینکنگ محتسب، سال اپریل 2019 سے جولائی 2023 تک کے 4 سالہ دور میں 3 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا۔

میرے دور سے قبل سال 2005 سے 2018 تک کے 13 سالوں میں عوام کو 2.3 ارب کا ریلیف دیا گیا، اپنے دور میں 106,486 کیسز نمٹا کر بینکنگ صارفین کو اربوں روپے کا مالی انصاف فراہم کیا۔

صدر مملکت نے بینکنگ محتسب کی جانب سے کم مدت میں عوام کو 3 ارب روپے سے زائد کا ریلیف فراہم کرنے پر ان کی کوششوں کو سراہا۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی