Advertisement
پاکستان

چیئرمین سینیٹ نے ایف بی آر کے افسران کے اثاثے ایوان میں پیش کرنے کا معاملہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

امن و امان کی صورتحال کے باعث مخصوص افسران کے اثاثوں سے متعلق معلومات افشا نہیں کی جا سکتیں، محمد صادق سنجرانی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 25th 2023, 5:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین سینیٹ نے ایف بی آر کے افسران کے اثاثے ایوان میں پیش کرنے کا معاملہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ایف بی آر کے افسران کے اثاثے ایوان میں پیش کرنے کا معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر مشتاق احمد، سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور سینیٹر رانا مقبول احمد کے سوال کے جواب میں وزیر مملکت برائے قانون و انصاف سینیٹر شہادت اعوان نے کہا کہ معلومات تک رسائی کا قانون 2017 نافذ العمل ہے جس کے ذریعے کسی بھی ادارے سے متعلق معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں لیکن امن و امان کی صورتحال کے باعث مخصوص افسران کے اثاثوں سے متعلق معلومات افشا نہیں کی جا سکتیں۔

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ پارلیمنٹ سپریم ہے اور اس کا احترام ہونا چاہیے، ایف بی آر کے افسران کے اثاثے ایوان میں پیش کئے جائیں۔ بعد ازاں انہوں نے یہ معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

Advertisement
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 4 days ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 3 days ago
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 4 days ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 5 days ago
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 4 days ago
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 3 days ago
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 days ago
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی