چین نے ادائیگی کی مدت میں جولائی 2023 سے جون 2025 تک 2 سال کی توسیع کر دی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 26th 2023, 3:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چین نے پاکستان کا 2.1 بلین ڈالر کا قرضہ موخر کرنے کی منظوری دے دی ہے، ادائیگی کی مدت میں دو سال کی توسیع کر دی ہے۔
پاکستانی حکام کو باضابطہ طور پر چین کے ایگزم بینک نے ایک سرکاری خط کے ذریعے قرض کی التوا کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان کو قرض پر کوئی اضافی سود ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی، کیونکہ قرض کے معاہدوں کی ادائیگی کی مدت 21 جولائی 2023 سے بڑھا کر 30 جون 2025 تک کردی گئی ہے۔
غور طلب ہے کہ جون میں چین نے پاکستان کو معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے ایک ارب ڈالر فراہم کیے تھے۔

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 days ago

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 days ago

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 days ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 days ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 days ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 days ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے





