Advertisement
پاکستان

شیری رحمان کا نیشنل ایڈاپٹیشن پلان 2023 کی منظوری دینے پر وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ کے ارکان سے اظہار تشکر

اس تناظر میں یہ اقدام ملک کے لیے زبردست خدمت ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 26th 2023, 6:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شیری رحمان کا نیشنل ایڈاپٹیشن پلان 2023 کی منظوری دینے پر وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ کے ارکان سے اظہار تشکر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے وفاقی کابینہ میں پاکستان کے نیشنل ایڈاپٹیشن پلان 2023 کی منظوری دینے پر کابینہ کے ارکان اور وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کو ماحولیاتی لحاظ سے موافقت اور لچک کے چیلنجز کا سامنا ہے، اس تناظر میں یہ اقدام ملک کے لیے زبردست خدمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی کی ٹیم کا بھی شکریہ جس نے پورے ملک میں بھرپور مشاورت کے ذریعے اسے مکمل کرنے کے لیے دن رات کام کیا۔

Advertisement
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 2 دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 3 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 4 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی