بااثر شہری کی گاڑی روک کر تلاشی لینے پر 4 ڈولفن اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 26th 2023, 11:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد میں ڈولفن پولیس اہلکارون کو با اثر شہری کی گاڑی کو روکنا مہنگا پڑ گیا با اثر شخص نے ڈولفن اہلکاروں کے خلاف ہی مقدمہ درج کرادیا ۔
گاڑی روک کر تلاشی لینے پر 4 اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر دیا گیا، جبکہ ایف آئی آر میں درخواست گزار کا نام بھی ظاہر نہیں کیا گیا اور اس کا نا صیغہ راز میں رکھا گیا ہے،وقوعہ کب اور کہاں پیش آیا ایف ّئی آر میں کچھ بھی نہیں لکھا گیا
بااثر شہری کی گاڑی روک کر تلاشی لینے پر 4 ڈولفن اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Headlines pic.twitter.com/36bmRKx6JW
— GNN (@gnnhdofficial) July 26, 2023
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 2 days ago

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 days ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 days ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 2 days ago

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 2 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- a day ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- a day ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- a day ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



