Advertisement
پاکستان

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا پاک فوج کے شہدا کے لواحقین سے فون پر رابطہ ، خراج عقیدت پیش کیا

صدر مملکت نے ورثا سے گفتگو کے دوران شہدا کی وطن کیلئے خدمات کو سراہا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 27th 2023, 7:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدر ڈاکٹر عارف علوی کا پاک فوج کے شہدا کے لواحقین سے فون پر رابطہ ، خراج عقیدت پیش کیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہدا کو دفاع ِوطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے پاک فوج کے شہدا کے لواحقین سے فون پر رابطہ کر کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر مملکت نے 13 جولائی کوکچھی کینال سوئی بلوچستان میں حملے کے شہدا کے ورثا سے فون پر گفتگو کی۔

ڈاکٹر عارف علوی نے نائیک اسماعیل خان ، سپاہی عبدالغفور اور سپاہی شفقت اللہ کے لواحقین سے بات کی۔ صدر مملکت نے ورثا سے گفتگو کے دوران شہدا کی وطن کیلئے خدمات کو سراہا۔

انہوں نے شہدا اور ان کے خاندانوں کے جذبہ قربانی اور حب الوطنی کو سلام پیش کیا۔ صدر مملکت نے شہدا کیلئے بلندی درجات اور ورثا کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Advertisement
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • ایک دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 2 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 18 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 18 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 17 گھنٹے قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 3 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت