Advertisement
پاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف( آج) لاہور میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح و سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کریں گے

وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 30th 2023, 7:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیرِ اعظم شہباز شریف( آج) لاہور میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح و سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کریں گے

لاہور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف( آج) لاہور میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح و سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم (آج) لاہور میں میڈیکل سٹی، نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام، پاپولیشن ویلفیئر پروگرام کا افتتاح و اجرا کریں گے۔

اس کے علاوہ وزیرِ اعظم SL-3 لاہور رنگ روڈ منصوبے، شاہدرہ تا کالاشاہ کاکو میٹروبس توسیعی پروگرام، اور 1200 میگاواٹ پنجاب تھرمل پاور پلانٹ (جھنگ) کا افتتاح بھی کریں گے۔ وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 37 منٹ قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 5 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 6 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement