پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 3rd 2023, 3:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما افتخار درانی کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق افتخار درانی کو ان کی رہائش گاہ سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب کچھ نامعلوم افراد نارمل کپڑے پہنے آئے۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی۔
دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مرکزی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی لاپتہ ہیں، انہیں اسلام آباد سے اغوا کیا گیا ہے، پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق افتخار درانی کے اغوا کے حوالے سے تفصیلات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 4 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 8 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




