چیئرمین سینیٹ نے سانحہ باجوڑ سے متعلق ایوان میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی تھی

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 4th 2023, 5:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزیرخزانہ اور سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ باجوڑ کے 70 کے لگ بھگ شہدا کے لواحقین کو 20،20 لاکھ فی خاندان امداد دی جائے گی۔ جمعہ کو ایوان بالا میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ نے سانحہ باجوڑ سے متعلق ایوان میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ باجوڑ کے 70 کے لگ بھگ شہدا کے لواحقین کو 20،20 لاکھ فی خاندان امداد دی جائے گی۔ شدید زخمیوں کو فی کس 7 لاکھ روپے جبکہ معمولی زخمیوں کو 5 لاکھ روپے فی کس امداد دی جائے گی۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

