Advertisement
پاکستان

تمام مقدمات میں ضمانت کے باوجود پولیس کی بھاری نفری پشاور ہائی کورٹ میں موجود ہے،اسد قیصر

مجھ سمیت تحریک انصاف کے ایم این اے 2 گھنٹے سے پشاور ہائی کورٹ میں محصور ہیں،سابق اسپیکر قومی اسمبلی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 4th 2023, 8:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تمام مقدمات میں ضمانت کے باوجود پولیس کی بھاری نفری پشاور ہائی کورٹ میں موجود ہے،اسد قیصر

قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ مجھ سمیت تحریک انصاف کے ایم این اے 2 گھنٹے سے پشاور ہائی کورٹ میں محصور ہیں۔

اسد قیصر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ پشاورہائی کورٹ میں تمام مقدمات میں ضمانت ملی، پولیس کی بھاری نفری پشاور ہائی کورٹ میں موجود ہے۔ انھوں نے کہا کہ مجھ سمیت تحریک انصاف کے ایم این اے 2 گھنٹے سے پشاور ہائی کورٹ میں محصور ہیں، صوابی سے سابق ایم پی اے حاجی رنگیز کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔

اسد قیصر کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے سی سی او پشاور کو طلب کر لیا ہے۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے عدالت اپنے احکامات پر عملدرآمد کرائے گی

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان