Advertisement

زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے سعودی عرب کا 18 واں امدادی طیارہ ترکیہ پہنچ گیا

طیارہ 32 ٹن سے زیادہ طبی آلات اور سازو سامان لے کر ترکیہ کے غازی عنتاب ایئرپورٹ پہنچا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 6th 2023, 8:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے سعودی عرب کا 18 واں امدادی طیارہ ترکیہ پہنچ گیا

ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے سعودی عرب نے اپنا 18 واں امدادی طیارہ بھیج دیا۔ امدادی طیارہ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 32 ٹن سے زیادہ طبی آلات اور سازو سامان لے کر ترکیہ کے غازی عنتاب ایئرپورٹ پہنچا۔

یہ سعودی ریلیف ایئر برج کے فریم ورک کے اندر آتا ہے جسے شاہ سلمان سنٹر فار ریلیف اینڈ ہیومینٹیرین ایڈ کے ذریعے چلایا جا رہا ہے۔

اس امدادی فضائی پل کا مقصد شام اور ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کرنا ہے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایات پر یہ امدادی آپریشن شروع کیا گیا

Advertisement
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 11 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 4 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 7 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • a day ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 9 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 8 hours ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 9 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 6 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد