Advertisement
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، ڈالر بھی مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 57 پیسے کا اضافہ ہوا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 8th 2023, 4:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، ڈالر بھی مہنگا ہوگیا

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں 514 پوائنٹس کمی کے بعد 100 انڈیکس 47 ہزار 871 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری جانب امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ اور روپے کی قدر گرنے کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 57 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 288 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 17 hours ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 10 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 17 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • a day ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 15 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 2 days ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 16 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 days ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 3 days ago
Advertisement