چیئرمین پی ٹی آئی کو وہ تمام سہولیات فراہم کی جائیں جس کے وہ حقدار ہیں،اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا


اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل قوانین کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیدیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر تحریری فیصلے میں عدالت کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو وہ تمام سہولیات فراہم کی جائیں جس کے وہ حقدار ہیں۔
عدالتی حکم نامے میں کہا گیا کہ درخواست گزار وکیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں قید کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔وکیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل کے بجائے اٹک جیل میں قید کیا گیا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو وہ سہولیات بھی فراہم نہیں کی جارہیں جس کے وہ حقدار ہیں۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل پنجاب اور سرکاری وکلا کی جانب سے ہدایات لینے کیلئے وقت کی استدعا کی گئی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل پنجاب اور سرکاری وکلا کو ہدایات لینے کیلئے وقت دیا جاتا ہے۔عدالت نے کیس کی سماعت 11اگست ملتوی کردی۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 9 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 13 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 8 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 11 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 15 hours ago




