Advertisement
پاکستان

عدالت نے ’نو ہیلمٹ نو فیول‘ نوٹیفکیشن کے خلاف تحریری حکم جاری کردیا

اگلی سماعت تک ہیلمٹ کے بغیر پیٹرول کی فراہمی پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل رہے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 12th 2023, 4:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عدالت نے ’نو ہیلمٹ نو فیول‘ نوٹیفکیشن کے خلاف تحریری حکم جاری کردیا

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے موٹر سائیکل سواروں کے بغیر ہیلمٹ پیٹرول کی فروخت پر پابندی کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس راحیل کامران شیخ نے شہری کی درخواست پر عبوری حکم جاری کیا۔ ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریقین آئندہ سماعت پر تفصیلی جواب جمع کرائیں۔

درخواست گزار کے مطابق ہیلمٹ کے بغیر پیٹرول کی فراہمی پر پابندی کا نوٹیفکیشن غیر قانونی ہے۔ درخواست دائر کرنے کی وجوہات کے حق میں ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی جمع کرا دیا گیا ہے۔

اگلی سماعت تک ہیلمٹ کے بغیر پیٹرول کی فراہمی پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل رہے گا۔ عدالت نے درخواست پر مزید کارروائی 16 اگست تک ملتوی کر دی۔

اس سے قبل (کل) جمعہ کو لاہور ہائی کورٹ نے ہیلمٹ کے بغیر پیٹرول کی فروخت پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔

جسٹس راحیل کامران شیخ نے شہری عرفان بشیر کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

عدالت نے کہا کہ یہ پابندی محض نوٹیفکیشن سے کیسے لگائی جا سکتی ہے، ایسا کرنا بنیادی حقوق سے انکار ہے۔ مناسب ہے کہ حکومت اس سلسلے میں قانون سازی کرے۔

Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 13 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 14 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 14 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 7 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 11 hours ago
Advertisement