Advertisement

امام کعبہ کی حالت امامت کے دوران اچانک خراب ہو گئی

گرینڈ مسجد کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ شیخ مہر المعقلی کی صحت کافی بہتر ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 12th 2023, 7:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امام کعبہ کی حالت امامت کے دوران اچانک خراب ہو گئی

مکہ: مسجد الحرام، عظیم الشان مسجد کے امام شیخ مہر المعقیلی نماز جمعہ کے دوران تھکاوٹ کے باعث اچانک بیمار محسوس ہوئے۔

مسجد الحرام کے امام شیخ مہر المعقیلی کی جسمانی حالت بگڑ گئی، اقامت الصلاۃ کے بعد ان کی حالت خراب ہونے لگی۔

نماز شروع کرنے کے بعد طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے سورہ فاتحہ مکمل نہ کر سکے، اسی دوران امام عبدالرحمٰن السدیس نے اٹھ کر نماز مکمل کی۔

مسجد الحرام کے امور کے حکام نے کہا ہے کہ شیخ مہر المعقیلی کی حالت بہت بہتر ہے۔

یہ واقعہ سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گیا اور لوگوں نے امام شیخ مہر المعقلی کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرنا شروع کردیا۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 17 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 13 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 19 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 18 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 19 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار