ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیے
عدالت نے رجسٹرار آفس کو آئندہ ہفتے کیس مقررکرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 12th 2023, 11:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جج ہمایوں دلاور کی مُبینہ فیس بک پوسٹوں کے معاملے میں ایف آئی اے تحقیقات کے خلاف کیس چیئر مین پی ٹی آئی کی فیصلے کی وضاحت کے لیے دائر درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
ایک صفحے پر مشتمل حکم نامے میں لکھا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیے ہیں ۔
عدالت نے رجسٹرار آفس کو آئندہ ہفتے کیس مقررکرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔
جسٹس عامرفاروق نےایک صفحے پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
جج ہمایوں دلاور کی مُبینہ فیس بک پوسٹوں کے معاملے میں ایف آئی اے تحقیقات کے خلاف کیس #GNN #GNN_Updates #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/jgFYPVRxUz
— GNN (@gnnhdofficial) August 12, 2023

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



