انوارالحق کاکڑ پر شفاف انتخابات کی ذمہ داری ہے،توقع ہے کہ وہ آئین کی پاسداری کریں گے،وائس چیئرمین پی ٹی آئی


پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دیکھنا ہو گا کہ نگران سیٹ اپ جانبدار ہو گا کہ غیر جانبدار ہو گا، انوار الحق کاکڑ پی ڈی ایم کی پالیسی پر چلتے ہیں یا کسی اور کی۔
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انوارالحق کاکڑ پر شفاف انتخابات کی ذمہ داری ہے،توقع ہے کہ وہ آئین کی پاسداری کریں گے۔ انوار الحق کی بطور نگران وزیر اعظم نامزدگی سے پی ڈی ایم کی بڑی جماعتوں کی خواہش پوری نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دبئِ اور پاکستان میں تشستیں ہوئی، تقرری سے پی ڈی ایم کے ارمانوں پر اوس پر گئ ہے۔
وائس چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہم چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کو چیلنج کریں گے، انہوں نے کور کمیٹی بنائی ہے وہ معاملات دیکھے گی،نگران وزیر اعظم سے ملاقات کا فیصلہ بھی کور کمیٹی کرے گی۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 4 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 7 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 7 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 7 گھنٹے قبل



