پولیس نے حسان نیازی کو ایبٹ آباد سے حراست میں لیا ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 14th 2023, 8:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے سابقہ فوکل پرسن حسان نیازی کو ایبٹ آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے، حسان نیازی کو 9 مئی کو جناح ہاؤس حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہناہے کہ پی ٹی آئی وکیل علی اعجاز بُٹرنے حسان خان نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے،جبکہ پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے بھی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔
حسان نیازی سیاسی صورت حال کے پیش نظر شمالی علاقہ جات میں روپوش تھے۔
حسان خان نیازی گرفتار#GNN #GNN_Updates #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/45EP5XuzRj
— GNN (@gnnhdofficial) August 13, 2023

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 21 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





