وزیراعظم شہید کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری صفوت غیور کی قبر پر حاضری اور فاتحہ خوانی کریں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 13th 2023, 3:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ (آج) جمعہ کو پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہید کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری صفوت غیور کی قبر پر حاضری اور فاتحہ خوانی کریں گے۔
دورے کے دوران وزیراعظم گورنر اور نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقاتیں بھی کریں گے، وزیراعظم امن و امان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت اور سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے بھی ملاقات کریں گے۔

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 18 hours ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 20 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 16 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 16 hours ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
