Advertisement

برطانیہ نے اسرائیل کی مدد کے لیے 2 جنگی بحری جہاز اور جاسوس طیارے بھیجنے کا اعلان

فوجی پیکج میں پی 8 طیارے، 2معاون بحری جہاز، 3 مرلن ہیلی کاپٹر اور رائل میرینز شامل ہوں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 13th 2023, 6:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
برطانیہ نے اسرائیل کی مدد کے لیے 2 جنگی بحری جہاز اور جاسوس طیارے بھیجنے کا اعلان

برطانیہ نے اسرائیل کی مدد کے لیے 2 جنگی بحری جہاز اور جاسوس طیارے بھیجنے کا اعلان کر دیا۔

برطانوی خبر رساں ادارےنے ڈاؤننگ سٹریٹ دفتر کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل کی حمایت اور علاقائی استحکام کے فروغ کے لیےوزیراعظم رشی سونک کے دفتر نےانکشاف کیا کہ لندن برٹش رائل نیوی کے 2بحری جہاز، ہیلی کاپٹر اور جاسوس طیارے مشرقی بحیرہ روم میں تعینات کئے جائیں گے۔ فوجی پیکج میں شامل پی 8 طیارے، 2معاون بحری جہاز، 3 مرلن ہیلی کاپٹر اور رائل میرینز کی کمپنی خطے میں اسرائیل کو عملی مدد فراہم کرنے کے لیے تیار رہیں گے۔

رشی سونک نے کہا کہ برطانیہ کی فوجی اور سفارتی ٹیمیں بھی بین الاقوامی شراکت داروں کی مدد کریں گی تاکہ سلامتی کی صورتحال اور خطے میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے جائے۔ڈاوننگ سٹریٹ نے کہا کہ رہنماؤں سے توقع ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں استحکام کی ضرورت اور یوکرین کی حمایت پر توجہ مرکوز رکھیں گے۔

Advertisement
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • a day ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 days ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 11 hours ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 10 hours ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 13 hours ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • a day ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 13 hours ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 days ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 14 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 days ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 days ago
Advertisement